- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26145
- قرطبہ نمبر
- 26188
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 252
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الملك بن عمرو قال ثنا هشام عن يحيى عن أبى سلمة عن عروة عن عائشة قالت : كان النبي صلى الله عليه وسلم يقبلنى وهو صائم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے کی حالت میں بوسہ دے دیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
مكرر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔