- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26141
- قرطبہ نمبر
- 26184
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 252
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الصمد قال ثنا حرب قال ثنا يحيى قال حدثني محمد بن عبد الرحمن الأنصاري ان عمرة أخبرته ان عائشة أم المؤمنين حدثتها ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : تقطع اليد في ربع دينار
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹ دیا جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔