- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26064
- قرطبہ نمبر
- 26106
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 243
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الأعلى بن حماد قال قرأت على مالك بن أنس عن أبى الأسود عن عروة عن عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم أفرد الحج
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صرف حج کا احرام باندھا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔