- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26062
- قرطبہ نمبر
- 26104
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 243
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا روح ثنا شعبة قال ثنا سليمان عن خيثمة عن أبى عطية قال سمعت عائشة : تقول انى لأعلم كيف كانت تلبية رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ثم سمعتها تلبى بعد ذلك لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك ان الحمد والنعمة لك قال أبى أبو عطية اسمه مالك بن حمزة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں سب سے زیادہ جانتی ہوں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کس طرح تلبیہ کہتے تھے، پھر انھوں نے تلبیہ کے یہ الفاظ دہرائے " لَبَّتْ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ "
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔