- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26060
- قرطبہ نمبر
- 26102
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 243
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا روح قال محمد بن أبى حفصة عن بن شهاب عن بن حزم عن عروة عن عائشة قالت : دخلت على امرأة معها ابنتان لها فاطعمتها تمرة فشقتها بينهما ولم تأكل منها شيئا فدخل على رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكرت له ذلك فقال من ابتلى من البنات بشيء فأحسن صحبتهن كن له سترا من النار
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک عورت ان کے پاس آئی، اس کے ساتھ اس کی دو بیٹیاں بھی تھیں، انھوں نے اس عورت کو ایک کجھور دی، اس نے کجھور کے دو ٹکڑے کر کے ان دونوں بچیوں میں اسے تقسیم کردیا (اور خود کچھ نہ کھایا) حضرت عائشہ صدیقہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس واقعے کا تذکرہ کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جس شخص کی ان بچیوں سے آزمائش کی جائے اور وہ ان کے ساتھ حسن سلوک کرے تو یہ اس کے لیے جہنم سے آڑ بن جائیں گی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔