- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26046
- قرطبہ نمبر
- 26088
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 241
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الواحد الحداد عن كهمس عن عبد الله بن شقيق قال قلت لعائشة : أي الناس كان أحب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم قالت عائشة قلت فمن الرجال قالت أبوها
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
عبداللہ بن شقیق (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے پوچھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سب سے زیادہ کس سے محبت تھی ؟ انھوں نے بتایا عائشہ سے کہتے ہیں میں نے پوچھا کہ مردوں میں سے ؟ انھوں نے فرمایا عائشہ کے والد سے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔