- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26044
- قرطبہ نمبر
- 26086
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 241
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إسحاق بن يوسف قال ثنا مسعر عن عمرو بن مرة عن أبى الضحى عن مسروق قال حدثتني الصديقة بنت الصديق حبيبة حبيب الله المبرأة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يصلي ركعتين بعد العصر فلم أكذبها
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
مسروق کہتے ہیں کہ مجھ سے صدیقہ بنت صدیق، حبیب اللہ (علیہ السلام) کی چہیتی اور ہر تہمت سے مبرا ہستی نے بیان کیا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے، اس لیے میں ان کی تکذیب نہیں کرسکتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔