- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26040
- قرطبہ نمبر
- 26082
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 241
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن أبى عدى عن داود عن الشعبي عن مسروق قال : كنت عند عائشة قال قلت أليس الله يقول { ولقد رآه بالأفق المبين } { ولقد رآه نزلة أخرى } قالت أنا أول هذه الأمة سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم عنهما فقال إنما ذاك جبريل لم يره في صورته التي خلق عليها الا مرتين رآه منهبطا من السماء إلى الأرض سادا عظم خلقه ما بين السماء والأرض
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
مسروق کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کے یہاں ٹیک لگا کر بیٹھا ہوا تھا، میں نے ان سے پوچھا کہ کیا اللہ تعالیٰ یہ نہیں فرماتا " تحقیق پیغمبر نے اسے آسمان کے کنارے پر واضح طور پر دیکھا ہے " اور یہ کہ " پیغمبر نے اسے ایک اور مرتبہ اترتے ہوئے بھی دیکھا ہے ؟ " انھوں نے فرمایا اس کے متعلق سب سے پہلے میں نے ہی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا تھا اور انھوں نے فرمایا تھا کہ اس سے مراد حضرت جبرائیل (علیہ السلام) ہیں، جنہیں میں نے ان کی اصلی صورت میں صرف دو مرتبہ دیکھا ہے، میں نے ایک مرتبہ انھیں آسمان سے اترتے ہوئے دیکھا تو ان کی عظیم جسمانی ہیئت نے آسمان و زمین کے درمیان کی فضاء کو پر کیا ہوا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔