- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25962
- قرطبہ نمبر
- 26004
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 233
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سليمان بن داود أنا بن أبى الزناد عن أبى الزناد قال قال لي عروة ان عائشة قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : يومئذ لتعلم يهود ان في ديننا فسحة انى أرسلت بحنيفية سمحة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہودیوں کو جان لینا چاہیے کہ ہمارے دین میں بڑی گنجائش ہے اور مجھے خالص ملت حنیفی بھیجا گیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔