- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25937
- قرطبہ نمبر
- 25979
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 230
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا بن نمير ثنا هشام عن أبيه عن عائشة : ان النبي صلى الله عليه وسلم حك من القبلة مخاطا أو بصاقا أو نخامة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسجد میں تھوک کو مٹی میں مل دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔