- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25928
- قرطبہ نمبر
- 25970
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 230
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا بن نمير عن الأعمش ويعلى ثنا الأعمش عن مسلم عن مسروق عن عائشة قالت : لما أنزلت إذا جاء نصر الله والفتح إلى آخرها ما رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى صلاة الا قال سبحانك اللهم وبحمدك اللهم اغفر لي
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ سورت نصر کے نزول کے بعد میں نے جب بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہی کہتے تھے " سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي "
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔