- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25842
- قرطبہ نمبر
- 25884
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 219
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد قال ثنا همام قال ثنا قتادة عن كثير عن أبي عياض عن عائشة : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى وعليه مرط من صوف عليه بعضه وعليها بعضه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ بعض اوقات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو بیدار ہو کر نماز پڑھتے تو لحاف کا ایک کونا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اوپر ہوتا اور دوسرا کونا عائشہ صدیقہ پر ہوتا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھتے رہتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔