- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25784
- قرطبہ نمبر
- 25825
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 213
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال ثنا الأوزاعي عن عبدة بن أبي لبابة عن هلال يعنى بن يساف عن فروة بن نوفل عن عائشة : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول اللهم إني أعوذ بك من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ دعا فرماتے تھے، اے اللہ ! میں ان چیزوں کے شر سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں جو میرے نفس نے کی ہیں یا نہیں کی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔