- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25781
- قرطبہ نمبر
- 25822
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 213
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا هشام عن أبيه عن عائشة : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يصلي من الليل ثلاث عشرة ركعة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔