- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25778
- قرطبہ نمبر
- 25819
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 213
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو كامل قال ثنا حماد عن حماد عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : كنت أفرك المنى من ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم فيصلى فيه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کپڑوں سے آب حیات کو کھرچ دیا کرتی تھی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔