- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25746
- قرطبہ نمبر
- 25787
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 208
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال ثنا زكريا ويزيد قال أنا زكريا بن أبي زائدة عن الشعبي عن أبي سلمة عن عائشة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لها قال يزيد قالت قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم : أن جبريل يقرئك السلام فقالت وعليه السلام ورحمة الله
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے ایک مرتبہ فرمایا کہ حضرت جبرائیل (علیہ السلام) تمہیں سلام کہہ رہے ہیں، انھوں نے سلام کا جواب دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔