- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25740
- قرطبہ نمبر
- 25781
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 208
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا هشام عن أبيه عن عائشة قالت كان النبي صلى الله عليه وسلم يقول : امسح البأس رب الناس بيدك الشفاء لا كاشف له إلا أنت
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ دعا پڑھتے " اے لوگو کے رب ! شفاء تیرے ہی قبضے میں ہے، اس بیماری کو تیرے علاوہ کوئی بھی دور نہیں کرسکتا "۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔