- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25720
- قرطبہ نمبر
- 25761
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 207
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت : ليس نزول المحصب بالسنة إنما نزله رسول الله صلى الله عليه وسلم ليكون أسمح لخروجه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ مقام " ابطح " میں پڑاؤ کرنا سنت نہیں ہے، بلکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہاں صرف اس لیے پڑاؤ کیا تھا کہ اس طرف سے نکلنا زیادہ آسان تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔