- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25698
- قرطبہ نمبر
- 25739
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 205
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا مسعر وسفيان عن سعد بن إبراهيم عن أبي سلمة عن عائشة قالت : ما كنت ألقى النبي صلى الله عليه وسلم من آخر الليل إلا وهو نائم عندي
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سحری کے وقت ہمیشہ اپنے پاس سوتا ہوا پاتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔