- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25692
- قرطبہ نمبر
- 25733
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 204
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال ثنا هشام عن عروة عن أبيه عن عائشة قالت : كان النبي صلى الله عليه وسلم يخفف ركعتي الفجر
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب صبح ہوجاتی تو دو مختصر رکعتیں پڑھتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔