- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25677
- قرطبہ نمبر
- 25718
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 203
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن أبي حرة قال ثنا الحسن عن سعد بن هشام عن عائشة : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا قام من الليل صلى ركعتين يتجوز فيهما
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب رات کو نماز پڑھنے کے لیے بیدار ہوتے تو نماز کا آغاز دو حفیف رکعتوں سے فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔