- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25671
- قرطبہ نمبر
- 25712
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 203
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى قال ثنا سفيان قال حدثني أشعث عن أبيه عن مسروق عن عائشة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعجبه الدائم من العمل قال فقلت أي الليل كان يقوم قالت إذا سمع الصارخ
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
مسروق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ (رض) سے پوچھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کون سا تھا ؟ انھوں نے فرمایا جو ہمیشہ کیا جائے، میں نے پوچھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو کس وقت قیام فرماتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا جب مرغ کی آواز سن لیتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔