- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25630
- قرطبہ نمبر
- 25671
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 199
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إبراهيم بن خالد ثنا رباح عن معمر عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت : أعتم رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى ناداه عمر فقال الصلاة نام النساء والصبيان قالت فخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال ما ينتظرها أحد من أهل الأديان غيركم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز عشاء چیز تاخیر کردی حتیٰ کہ حضرت عمر فاروق (رض) نے پکار کر کہا کہ عورتیں اور بچے سو گئے ہیں، چنانچہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) باہر تشریف لے آئے اور فرمایا اہل زمین میں سے اس وقت کوئی بھی آدمی ایسا نہیں ہے جو تمہارے علاوہ یہ نماز پڑھ رہا ہو اور اس وقت اہل مدینہ کے علاوہ یہ نماز کوئی نہیں پڑھ رہا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔