- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25600
- قرطبہ نمبر
- 25641
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 192
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد ثنا هشام قال حدثني أبي قال أخبرتني عائشة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقبل بعض نسائه وهو صائم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے کی حالت میں اپنی کسی بیوی کو بوسہ دے دیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔