- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25585
- قرطبہ نمبر
- 25626
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 191
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة : أن بريرة تصدق عليها فقال النبي صلى الله عليه وسلم هو لها صدقة ولنا هدية
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ بریرہ کے پاس صدقہ کی کوئی چیز آئی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ اس کے لیے صدقہ ہے اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔