- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25579
- قرطبہ نمبر
- 25620
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 191
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى قال ثنا هشام قال أخبرني أبي عن عائشة قالت : ما خير النبي صلى الله عليه وسلم بين أمرين قط أحدهما أيسر من الآخر إلا أخذ الذي هو أيسر
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ جب بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے دو چیزیں پیش کی جاتیں اور ان میں سے ایک چیز زیادہ آسان ہوتی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آسان چیز کو اختیار فرما لیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔