- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25571
- قرطبہ نمبر
- 25612
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 190
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن عن سفيان وأبو نعيم ثنا سفيان عن الشيباني عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عائشة : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رخص في الرقية من كل ذي حمة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر ڈنگ والی چیز سے جھاڑ پھونک کرنے کی اجازت دی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔