- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25534
- قرطبہ نمبر
- 25575
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 186
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت : كانت الحبشة يلعبون يوم عيد فدعاني رسول الله صلى الله عليه وسلم فكنت أطلع من عاتقه فأنظر إليهم فجاء أبو بكر فقال النبي صلى الله عليه وسلم دعها فإن لكل قوم عيدا وهذا عيدنا حديثين حديث لعب الحبشة في المسجد وحديث غناء الجاريتين عند عائشة وزجر أبي بكر لهما
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ عید کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے کچھ حبشی کرتب دکھا رہے تھے، میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کندھے پر سر رکھ کر انھیں جھانک کر دیکھنے لگے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے کندھے میرے لیے جھکا دئیے، میں انھیں دیکھتی رہی اتنے میں حضرت ابوبکر (رض) آگئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں فرمایا اسے چھوڑ دو ، کیونکہ ہر قوم کی عید ہوتی ہے اور یہ ہماری عید ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (83٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَتْ الْحَبَشَةُ يَلْعَبُونَ يَوْمَ عِيدٍ فَدَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُنْتُ أَطَّلِعُ مِنْ عَاتِقِهِ فَأَنْظُرُ إِلَيْهِمْ فَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعْهَا فَإِنَّ لِكُلِّ قَوْمٍ عِيدًا وَهَذَا عِيدُنَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات رجال الشيخين وقد خلط وكيع هنا بين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔