- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25530
- قرطبہ نمبر
- 25570
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 186
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عمر بن حفص أبو حفص المعيطي قال ثنا هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت قال النبي صلى الله عليه وسلم : الا تكتنين قالت بمن اكتني قال اكتني بابنك عبد الله يعني بن الزبير قال فكانت تكنى بأم عبد الله
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم کوئی کنیت کیوں نہیں رکھ لیتیں ؟ انھوں نے عرض کیا کہ کس کے نام پر کنیت رکھوں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم اپنے بیٹے (بھانجے) عبداللہ کے نام پر اپنی کنیت رکھ لو چنانچہ ان کی کنیت ام عبداللہ ہوگئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد اختلف فيه على هشام بن عروة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔