- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25520
- قرطبہ نمبر
- 25560
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 185
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي قال ثنا شعبة عن يزيد الرشك عن معاذة أن امرأة سألت عائشة : أتجزئ الحائض الصلاة قالت أحرورية أنت قد حضن نساء رسول الله صلى الله عليه وسلم فأمرهن أن يجزين
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
معاذہ کہتی ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ (رض) سے پوچھا کہ کیا حائضہ عورت نمازوں کی قضاء کرے گی ؟ انھوں نے فرمایا کیا تو خارجی ہوگئی ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں جب ازواجِ مطہرات کو " ایام " آتے تھے تو کیا انھیں قضاء کا حکم دیا جاتا تھا ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ عَنْ مُعَاذَةَ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ عَائِشَةَ أَتُجْزِئُ الْحَائِضُ الصَّلَاةَ قَالَتْ أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ قَدْ حِضْنَ نِسَاءُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَأَمَرَهُنَّ أَنْ يَجْزِينَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔