- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25514
- قرطبہ نمبر
- 25554
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 184
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن يوسف قال ثنا شريك عن يعلى بن عطاء عن الوليد بن عبد الرحمن القرشي عن عائشة أنها قالت : حضت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم على فراشه فانسللت فقال لي أحضت فقلت نعم قال فشدي عليك إزارك ثم عودي ابن عبد الله النخعي . والوليد بن عبد الرحمن لم يدرك عائشة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ رات کے وقت مجھے اچانک ایام شروع ہوگئے، اس وقت میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پہلو میں لیٹی ہوئی تھی، سو میں پیچھے کھسک گئی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا ہوا ؟ کیا تمہارے نفاس کے ایام شروع ہوگئے ؟ انھوں نے عرض کیا کہ نہیں، بلکہ حیض کے ایام شروع ہوگئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ازار اچھی طرح لپیٹ کر پھر واپس آجاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (88٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيِّ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ حِضْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى فِرَاشِهِ فَانْسَلَلْتُ فَقَالَ لِي أَحِضْتِ فَقُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَشُدِّي عَلَيْكِ إِزَارَكَ ثُمَّ عُودِي
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف شريك : وهو
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔