- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25487
- قرطبہ نمبر
- 25526
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 182
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا شريك عن المقدام عن أبيه قال قلت لعائشة يا أمه : بأي شيء كان يبدأ رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل عليك بيتك وبأي شيء كان يختم قالت كان يبدأ بالسواك ويختم بركعتي الفجر
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تھے تو سب سے پہلے مسواک فرماتے تھے اور جب گھر سے نکلتے تھے تو سب سے آخر میں فجر سے پہلے کی دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔