- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25411
- قرطبہ نمبر
- 25450
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 174
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال ثنا شعبة عن منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : كنت افتل قلائد هدى رسول الله صلى الله عليه وسلم غنما ثم لا يحرم منه شيء
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہدی کے جانور بکری کے قلادے بٹا کرتی تھی، اس کے بعد بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی چیز سے اپنے آپ کو نہیں روکتے تھے (جن سے محرم بچتے تھے)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔