- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25409
- قرطبہ نمبر
- 25448
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 173
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال ثنا شعبة عن عطاء بن السائب قال سمعت أبا سلمة قال دخلت على عائشة فسألتها عن غسل رسول الله صلى الله عليه وسلم من الجنابة قالت : كان يؤتى بإنائه فيغسل يديه ثلاثا ثم يصب من الإناء على فرجه فيغسله ثم يفرغ بيده اليمنى على اليسرى فيغسلها ثم يمضمض ويستنشق ثم يفرغ على رأسه ثلاثا ثم يغسل سائر جسده
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب غسل جنابت کا ارادہ فرماتے تو پہلے تین مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ دھوتے، پھر دائیں ہاتھ سے برتن پکڑ کر بائیں ہاتھ پر پانی ڈالتے، پھر شرمگاہ کو اچھی طرح دھوتے، پھر اس ہاتھ کو اچھی طرح دھوتے، تین مرتبہ کلی کرتے، تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالتے، تین مرتبہ چہرہ دھوتے تین مرتبہ ہاتھ دھوتے، تین مرتبہ سر پر پانی ڈالتے، پھر باقی جسم پر پانی ڈالتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔