- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25406
- قرطبہ نمبر
- 25445
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 173
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن إبراهيم بن ميمون قال سمعت أبا الأحوص يحدث عن عروة بن المغيرة بن شعبة عن عائشة : أن رجلا مر على النبي صلى الله عليه وسلم أو ذكر رجل عنده فقال بئس عبد الله وأخو العشيرة ثم دخل عليه فأقبل عليه بوجهه حتى ظننا أن له عنده منزلة
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور اندر آنے کی اجازت چاہی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے اندر آنے کی اجازت دیدو، یہ اپنے قبیلے کا بہت برا آدمی ہے، جب وہ اندر آیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے نرمی کے ساتھ گفتگو فرمائی، یہاں تک کہ ہم یہ سمجھنے لگے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نگاہوں میں اس کا کوئی مقام و مرتبہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد اختلف فيه على أبي الأحوص
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔