- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25401
- قرطبہ نمبر
- 25440
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 173
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سليمان قال سمعت أبا الضحى يحدث عن مسروق عن عائشة أنها قالت : قد خير رسول الله صلى الله عليه وسلم نساءه أفكان طلاقا
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں اپنے پاس رہنے یا دنیا لینے کا اختیار دیا، ہم نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اختیار کرلیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے ہم پر کوئی طلاق شمار نہیں کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔