- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25395
- قرطبہ نمبر
- 25434
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 172
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم النخعي : أنه كان يدخل على عائشة قال قلت وكيف كان يدخل عليها قال كان يخرج مع خاله الأسود قال وكان بينه وبين عائشة إخاء وود أبي عروبة بعد اختلاطه قد توبع
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ابراہیم نخعی (رح) کہتے ہیں کہ وہ حضرت عائشہ (رض) کے پاس چلے جاتے تھے اور ان کے گھر میں داخل ہوجاتے تھے، راوی نے پوچھا کہ ابراہیم نخعی ان کے یہاں کیسے چلے جاتے تھے ؟ انھوں جواب ملا کہ وہ اپنے ماموں اسود کے ساتھ جاتے تھے اور اسود اور حضرت عائشہ (رض) کے درمیان عقد مواخات و مودت قائم تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (92٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ أَنَّهُ كَانَ يَدْخُلُ عَلَى عَائِشَةَ قَالَ قُلْتُ وَكَيْفَ كَانَ يَدْخُلُ عَلَيْهَا قَالَ كَانَ يَخْرُجُ مَعَ خَالِهِ الْأَسْوَدِ قَالَ وَكَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ عَائِشَةَ إِخَاءٌ وَوُدٌّ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
أثر صحيح محمد بن جعفر وإن سمع من سعيد وهو ابن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔