- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25390
- قرطبہ نمبر
- 25429
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 172
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة وحجاج قال حدثني شعبة عن حماد عن إبراهيم عن الأسود قال قلت لعائشة يا أم المؤمنين أخبريني عما نهى عنه رسول الله صلى الله عليه وسلم من الأوعية قالت : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الدباء والحنتم والمزفت
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
اسود کہتے ہیں کہ میں نے ام المومنین حضرت عائشہ (رض) سے یہ پوچھا تھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کس چیز میں نبیذ بنانے کو ناپسند فرماتے تھے ؟ انھوں نے کہا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل بیت کو دباء، حنتم اور مزفت سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔