- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2536
- قرطبہ نمبر
- 2536
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 280
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا بهز ثنا شعبة عن الحكم عن مقسم عن بن عباس قال : احتجم رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو صائم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سینگی لگوا کر خون نکلوایا، اس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے کے حالت میں بھی تھے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير مقسم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔