- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25287
- قرطبہ نمبر
- 25326
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 161
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حماد ثنا هشام عن عثمان بن عروة قال سمعت عروة يحدث عن عائشة قالت : كنت أطيب رسول الله صلى الله عليه وسلم بأطيب ما أقدر عليه قبل أن يحرم ثم يحرم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ احرام سے پہلے میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سب سے بہترین اور عمدہ خوشبو لگائی ہے جس کے بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احرام باندھ لیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔