- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2523
- قرطبہ نمبر
- 2523
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 279
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد لله حدثني أبى ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة أنا عمار بن أبى عمار عن بن عباس قال : أقام النبي صلى الله عليه وسلم بمكة خمس عشرة سنة سبع سنين يري الضوء ويسمع الصوت وثماني سنين يوحى إليه وأقام بالمدينة عشر سنين
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پندرہ سال مکہ مکرمہ میں مقیم رہے، سات سال اس طرح کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روشنی دیکھتے تھے اور آواز سنتے تھے اور آٹھ سال اس طرح کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر وحی نازل ہوتی تھی اور مدینہ منورہ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دس سال تک اقامت گزیں رہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا عَمَّارُ بْنُ أَبِي عَمَّارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً سَبْعَ سِنِينَ يَرَى الضَّوْءَ وَيَسْمَعُ الصَّوْتَ وَثَمَانِي سِنِينَ يُوحَى إِلَيْهِ وَأَقَامَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله رجال الصحيح وانظر ما تقدم 2399
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔