- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25215
- قرطبہ نمبر
- 25256
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 154
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حجاج ثنا ليث حدثني عقيل عن بن شهاب عن عروة بن الزبير ان عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم أخبرته ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : للوزغ فويسق ولم أسمعه أمر بقتله
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چپکلی کو (نقصان دہ) قرار دیا ہے، لیکن میں نے انھیں چھپکلی کو مارنے کا حکم دیتے ہوئے نہیں سنا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔