- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2516
- قرطبہ نمبر
- 2516
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 278
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان ثنا وهيب ثنا أيوب عن رجل عن سعيد بن جبير قال أتيت على بن عباس وهو يأكل رمانا بعرفة وحدث : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم أفطر بعرفة بعثت إليه أم الفضل بلبن فشرب
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
سعید بن جبیر (رح) کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ میدان عرفات میں حضرت ابن عباس (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا، وہ اس وقت انار کھا رہے تھے، فرمانے لگے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی میدان عرفہ میں روزہ نہیں رکھا، ام الفضل نے ان کے پاس دودھ بھیجا تھا جو انھوں نے پی لیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔