- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25107
- قرطبہ نمبر
- 25150
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 143
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد قال انا شعبة بن الحجاج عن أبي بكر بن حفص عن أبي سلمة عن عائشة قالت : سألها أخوها من الرضاعة عن غسل رسول الله صلى الله عليه وسلم من الجنابة فدعت بماء قدر الصاع فاغتسلت وصبت على رأسها ثلاثا
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ابو سلمہ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اور حضرت عائشہ (رض) کا ایک رضاعی بھائی ان کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان کے بھائی نے ان سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غسل جنابت کے متعلق پوچھا تو انھوں نے ایک برتن منگوایا جو ایک صاع کے برابر تھا اور غسل کرنے لگیں، انھوں نے اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالا، (اور اس وقت ہمارے اور ان کے درمیان پردہ حائل تھا) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔