- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25050
- قرطبہ نمبر
- 25094
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 136
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن علي بن الأقمر عن أبي حذيفة عن عائشة : انها حكت امرأة فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم ما أحب اني حكيت أحدا وان لي كذا وكذا
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی موجودگی میں کسی مرد یا عورت کی نقل اتارنے لگی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر مجھے اس سے بھی زیادہ کوئی چیز بدلے میں ملے تو میں پھر بھی کسی کی نقل نہ اتاروں اور نہ اسے پسند کروں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔