- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25044
- قرطبہ نمبر
- 25088
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 136
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا هشام عن أبيه عن عائشة قالت لما نزلت وانذر عشيرتك الأقربين قام رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : يا فاطمة بنت محمد يا صفية بنت عبد المطلب يا بني عبد المطلب لا املك لكم من الله شيئا سلوني من مالي ما شئتم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی کہ آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرایئے، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے اور فرمایا اے فاطمہ بنت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اے صفیہ بنت عبدالمطلب ! اور اے بنو عبدالمطلب، میں اللہ کے یہاں تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا البتہ مجھ سے جتنا چاہو مال لے لو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔