- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25027
- قرطبہ نمبر
- 25071
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 134
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا شعبة عن أبي إسحاق قال سمعت الأسود بن يزيد ومسروقا يقولان نشهد على عائشة أنها قالت : ما كان رسول الله صلى الله عليه وسلم عندي في يوم الا صلى ركعتين بعد العصر
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ میرے پاس تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جس دن بھی تشریف لائے، انھوں نے عصر کے بعد دو رکعتیں ضرور پڑھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔