- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2497
- قرطبہ نمبر
- 2497
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 276
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سفيان عن ليث عن رجل قال قال لها بن عباس : إنما سميت أم المؤمنين لتسعدي وأنه لأسمك قبل ان تولدي
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے فرمایا کہ آپ کا نام ام المومنین رکھا گیا تاکہ آپ کی خوش نصیبی ثابت ہوجائے اور یہ نام آپ کا آپ کی پیدائش سے پہلے طے ہوچکا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔