- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24965
- قرطبہ نمبر
- 25009
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 128
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الوهاب بن عطاء قال انا هشام الدستوائي عن حماد عن إبراهيم عن الأسود بن يزيد قال قلت لعائشة أيباشر الصائم يعني امرأته قالت لا قلت : أليس رسول الله صلى الله عليه وسلم قد كان يباشر وهو صائم قالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم املككم لإربه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
اسود بن یزید (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت عائشہ (رض) سے پوچھا کہ روزہ دار اپنے بیوی کے جسم سے اپنا جسم ملا سکتا ہے ؟ انھوں نے کہا نہیں، میں نے کہا کہ کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے کی حالت میں اس طرح نہیں کرلیتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم سے زیادہ اپنی خواہش پر قابو رکھنے والے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد اختلف فيه على حماد بن أبي سليمان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔