- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24959
- قرطبہ نمبر
- 25003
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 127
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق قال انا سفيان عن الأعمش عن مسلم عن مسروق عن عائشة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا اشتكى أحد مسحه بيمينه ثم قال اذهب البأس رب الناس واشف وأنت الشافي لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ جب کوئی بیمار ہوتا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس پر داہنا ہاتھ پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے اے لوگو کے رب ! اس کی تکلیف کو دور فرما۔ اسے شفاء عطا فرما کیونکہ تو ہی شفاء دینے والا ہے، تیرے علاوہ کہیں سے شفاء نہیں مل سکتی، ایسی شفاء دے دے کہ جو بیماری کا نام و نشان بھی نہ چھوڑے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔